نوربخشیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

صوفیہ امامیہ نور بخشیہ ایک اسلامی فرقہ ہے۔ جس کے بانی شاہ سید محمد نوربخش ایرانی صوفی بزرگ ہیں ۔اس فرقے کے پیروکار بلتستان اور لداخ کے علاقوں میں ایک بڑی تعداد موجود ہیں۔ سید محمد شاہ نورانی اس فرقے کے موجودہ مذہبی رہنماہیں۔