نور میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نور میزائل‏
Noor&Qader.png
عمومی معلومات
پورا نام نور میزائل‏
حد 130 کلومیٹر
اسلحہ روایتی رہبُردہ میزائل
قسم بحرینہ شکن میزائل
قیمت
لمبائی 6.39 میٹر
چلانے کی جگہ گاڑی, سو - 24 , ایف - 4
رہنمائی کا نظام Sea skimming
وزن 715 کلوگرام
رفتار 0.9 ماخ

نور میزائل (فارسی زبان میں:موشک نور) ایران کا بنایا هوا بحرینہ شکن میزائل ہے. اسے کپنی صنایع دفاعی ایران نے بنایا ہے۔

تفصیل[ترمیم]

نور میزائل ایک کروز میزائل ہے جو سمندر کی سطح کے بالکل قریب اڑنے والے اس میزائیل کو ایک طرح کا جہاز کہا جا سکتا ہے اس کی کی رینج 130 کلمیٹر ہے اور یہ 0.9 ماخ کی رفتار سے نیچی پرواز کرتے ہوئے دشمن کے جہازوں کو خاموشی سے جا لیتا ہے ۔ اسے میزائل بردار گاڑی، جہاز اور طیارے سے چلایا جا سکتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔