نوشتہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
  • لفظ لاگ یا Log کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیے Log (ضدابہام)۔

لفظ نوشتہ، فی الحقیقت اپنے لغتی مفہوم میں کسی بھی بات کو حدودِ تحریر میں لے آنے کو کہا جاتا ہے۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ اگر کسی واقعہ کو قلم بند کرلیا جاۓ تو اصل میں جیسے اسکی نوشتہ بندی کر لی گئی ہو۔ اسی مفہوم سے وسعت پاکر یہ لفظ تسجیل (record) رکھنے کے معنوں میں بھی مستعمل دیکھا جاسکتا ہے اور اسکے انہی معنوں کو بنیاد بنا کر اردو میں اسے انگریزی کے Log کے ان معنوں کا متبادل اختیار کیا گیا ہے کہ جن میں log کا لفظ علم شمارندہ (computer) یا جال محیط عالم (WWW) کی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے۔ اصل میں نوشتہ یا log کا یہ مفہومِ شبکہ اسکے ان معنوں کے نزدیک آجاتا ہے کہ جن میں وہ کسی بھی قسم کے معطیات (data) کی تسجیل میں استعمال ہو رہا ہو ، اس قسم کے لیۓ نوشتۂ معطیات (data log) کی اصطلاح بھی مستعمل دیکھی جاسکتی ہے۔ فی الحال نوشتہ کا لفظ اردو دائرہ المعارف پر درج ذیل مفاھیم میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں