نومسلم شخصیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نومسلم سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ فہرست ان افراد کی ہے جنہوں نے اپنے آبائی مذاہب کو چھوڑ کو اسلام قبول کیا۔

فہرست

سیاست دان [ترمیم]

کھیل [ترمیم]

مذہبی دانشور [ترمیم]

  • عبدالاحد داؤد (ڈیوڈ بنجمن کیلڈانی): سابق رومن کیتھولک مبلغ
  • عبدالاحد عمر (گیری ملر): کمیٹی آن ریلیشنز ود پبلک ایسوسی ایشنز کے سابق مبلغ اور منتظم
  • ابو یحیی (جیرالڈ ایف ڈرکس): سابق عیسائی
  • عمر فاروق عبداللہ: اسلامی عالم
  • یوسف ایسٹس: سابق عیسائی مبلغ
  • امینہ اسلمی: عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا، دانشور اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل یونین آف مسلم ویمن
  • بلال فلپس : سابق عیسائی، اسلامی دانشور اور مصنف
  • حامد الگر : جامعہ کیلی فورنیا، برکلے میں برطانوی پروفیسر، جعفری مکتبہ فکر اور ایرانی تہذیب کے ماہر
  • محمد عبدالرحمن بارکر : اردو کے پروفیسر، جامعہ منیسوٹا کے شعبہ جنوبی ایشیائی تعلیمات کے سابق سربراہ
  • محمد پکتھال : سابق عیسائی، قرآن مجید کا معروف انگریزی ترجمہ انہوں نے کیا
  • عبدالحکیم مراد (ٹموتھی جے ونٹر): جامعہ کیمبرج میں مطالعۂ اسلام کے لیکچرار
  • خالد یاسین : امریکی سابق عیسائی، اسلامی ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (آئی ٹی آئی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر
  • حمزہ یوسف : سابق عیسائی، مشہور اسلامی دانشور

فن و ثقافت، فنون لطیفہ [ترمیم]

دیگر شخصیات [ترمیم]


Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔