نوپیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نو پیداوار Reproduction کو کہتے ہیں۔ توالد نو؛ باز تخلیق؛ تخلیق مکرر کا عمل یا طریق کار؛ نئی تخلیق شدہ شے یا ہستی؛ نقل۔ (حیاتیات) وہ عمل جس سے کوئی جانور یا پودا اپنی ہی قسم کے ایک اور وجود کو جنم دیتا ہے، جس سے نسل جاری رہتی ہے۔[1]


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان