نوکیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شرکۂ نوکیا
قسم PublicOyj
(سانچہ:OMX, سانچہ:Nyse, سانچہ:FWB)
صنعت بعید ابلاغیاتs
Internet
Computer software
قیام ٹیمپیر, Finland (1865)
incorporated in Nokia (1871)
بانی Fredrik Idestam
صدر دفتر Flag of فن لینڈ ایسپو, Finland
علاقہ خدمات Worldwide
کلیدی لوگ Kari Kairamo, CEO in the 1980s
Olli-Pekka Kallasvuo, President & CEO
Jorma Ollila, Chairman
مصنوعات Mobile phones
Smartphones
Multimedia computers
Networks
(See products listing)
خدمات Services and Software
Online services
آمدنی کم 50.722 bn (2008)[1][2]
آپریٹنگ آمدنی کم €4.966 bn (2008)
منافع کم €3.988 bn (2008)
کل اثاثے Increase2.svg €39.582 bn (2008)
کل ایکوئٹی کم €16.510 bn (2008)
ملازمین 124,292 as of March 31, 2009[3]
ڈویژن Devices
Services
Markets
ماتحت ادارے Nokia Siemens Networks
Navteq
Symbian
Vertu
Qt Software
ویب سائٹ Nokia.com

نوکیا کارپوریشن (یا شرکۂ نوکیا) (Nokia Corporation) ایک فِنّی کثیرملکی مواصلاتی کمپنی ہے جس کا صدردفتر کیلانیمی، ایسپو شہر میں ہے جو فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے نواح میں آباد ہے۔ نوکیا ایک مواصلاتی ادارہ ہے جس کے ایک سو بیس (120) ممالک میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار چار سو پینتالیس (128،445) ملازمین کام کر رہے ہیں۔ نوکیا ایک سو پچاس ممالک میں سالانہ پچاس ارب یورو کا کاروبار کر رہا ہے اور پانچ ارب یورو کا عملی منافعہ کمانے والا ادارہ ہے، ابتداء میں یہ ادارہ لکڑیوں اور ربڑ کی جوتیوں کا کاروبار کرتا تھا، نوکیا نے اپنا پہلا موبائل فون 1972ء میں بنایا تھا اور اب نوکیا موبائل فون اور کمیونی کیشن کے شعبہ میں عالمی شہرت رکھتا ہے اور عالمی شہرت کے اعتبار سے پانچویں نمبر پر ہے.

نیز دیکھئے[ترمیم]



نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]