نویاتی انشقاق
وکیپیڈیا سے
| نویاتی اسلحہ |
|---|
| اصطلاحات نویاتی اسلحہ |
| تـابـکاری |
- انشقاق کے عمل سے بجلی کی تیاری کے لیۓ دیکھیۓ مرکزی بجلی گھر
مرکزی انشقاق (nuclear fission) ، مرکزی طبیعیات میں ایک ایسا عمل ہے کہ جسمیں جوہر کا مرکزہ ٹوٹ کر دو یا زائد چھوٹے حصوں یا مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔ اسکو جوہری انشقاق (atomic fission) بھی کہا جاتا ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔