نویاتی توانائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سسکویہانا بھاپ بجلی سٹیشن

نویاتی توانائی (nuclear power)، کوئی بھی ایسی نویاتی طرزیات جو منضبط نویاتی تعاملات کے ذریعے جوہری نویہ سے قابلِ استعمال توانائی نکالنے کیلیے بنائی جاتی ہے.نویاتی انشقاق ہی واحد طریقہ ہے جو آجکل استعمال میں ہے، تاہم دوسرے طریقے جو شاید مستقبل میں استعمال کئے جائیں میں نویاتی ائتلاف اور تابکاری تنزل شامل ہیں.

نیز دیکھئے[ترمیم]