نوید لطیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نوید لطیف ( پیدائش:21 فروری 1976ء سرگودھا) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں جنھوں نےابتک 1 ٹیسٹ میچ اور 11 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ہیں ۔