نویہ (خلیہ)
وکیپیڈیا سے
مرکزہ کی تلاش یہاں لاتی ہے، مرکزہ کے متبادل لفظ کی تفصیل کیلئے دیکھیے: تبادلۂ خیال:مرکزہ (ضد ابہام)؛ جوہری مرکزہ یا نویہ کیلئے دیکھیے: نویہ (جوہر)؛
لفظ نویہ کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھیے: نویہ (ضد ابہام)
خلوی حیاتیات میں مرکزہ اصل میں خلیات کے خلمائع میں پائے جانے والے ایک گول جسم کو کہا جاتا ہے جسکے گرد اس طرح کی ایک جھلی پائی جاتی ہے جیسے کہ خلیۓ کے گرد خلوی جھلی ہوا کرتی ہے، ایک فرق یہ ہوتا ہے کہ خلوی جھلی شحمی دوپرت (lipid bilayer) کی اکہری تہہ سے بنی ہوتی ہے جبکہ مرکزی جھلی ، شحمی دوپرت کی دوہری تہہ سے تشکیل پاتی ہے۔
[ترمیم] مزید دیکھئے