نکوس کزنتزاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

نکوس کزنتزاکس(یونانی؛ Νίκος Καζαντζάκης) (اٹھارہ فروری،1883کانڈیہ،کریٹ -چھبیس اکتوبر، 1957 فری برگ، جرمنی)کو بیسویں صدی میں سب سے زیادہ ترجمہ کیے جانے والا ادیب و فلسفی کہا جاۓ تو بےجا نہ ہوگا۔ تاھم انھیں حقیقی شہرت اپنے ناول زوربہ دہ گریک پر 1964 میں مائکل کےکویانس کی فلم بننے کے بعد حاصل ہوئی ۔