نگار ایوارڈز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نگار ایوارڈ سے رجوع مکرر)
وضاحتسنیما میں عمدہ کارکردگی پر
ملکپاکستان
میزباننگار پبلیکیشنز

نگار ایوارڈ کو پاکستان کے سب سے بڑے اور مستند ایوارڈ کی حیثیت حاصل ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں نگار ایوارڈ کا کردار بے حد اہمیت کا حامل رہا ہے۔

الیاس رشیدی (مرحوم) نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجرا کیا تھا، لیکن پاکستان کی فلم انڈسٹری کی خراب صورت حال میں جب کہ فلمیں ہی نہیں بن رہی تھیں نگار ایوارڈ کا سلسلہ منقطع ہو گیا۔ تو ایوارڈ کا بھی کوئی جواز نہیں تھا 46 سال باقاعدگی سے دیے جانے والا ایوارڈ 2008ء کے بعد چار سال سے تعطل کا شکار رہا، 2013ء ایک بار پھر نگار ایوارڈ کا سلسلہ ایک بار شروع کیا گیا۔ تقریب نگار انٹرٹینمنٹ انٹرنیشنل اور لش انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے منعقد کی جائے گی۔ مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی نے نگار ایوارڈ کے دوبارہ اجرا کا فیصلہ کیا اور اب یہ ایوارڈ سال میں دومرتبہ منعقد کیے جائیں گے۔

زمرہ جات[ترمیم]

نگار ایوارڈ چار حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، یعنی اردو، پنجابی، پشتواور سندھی فلم۔ ہر حصہ میں مزید کئی زمرے ہیں، جیسے:[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Nigar Awards 1957-71"۔ 03 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2015 
  2. Pakistan Film Awards 2000