جواہر لعل نہرو
وکیپیڈیا سے
جواہر لعل نہرو (Jawaharlal Nehru) بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنماء اور تحریک آزادی ہند کے اہم کردار تھے۔
نہرو 14نومبر 1889ء میں پیدا ہوۓ۔ وہ 1947ء سے 1964ء تک بھارت کے وزیر اعظم رہے۔ بھارت میں جمہوری نظام کو مستحکم کرنے میں ان کا کردار ہے۔ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے اور پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے ضمن میں وہ اتنے پرجوش نہ تھے۔
مولانا وحید الدین خان اپنی ڈائری جلد اول میں لکھتے ہیں کہ :پنڈت جواہر لال نہرو نے کہاتھا کہ مجھے اس دنیا سے دلچسپی ہے، اس زندگی سے، نہ کہ کسی اور دنیا یا مستقبل کی زندگی سے:-
I am interested in this world ,in this life, not some other world or future life.
جواہر لال نہرو اور ان کے جیسے دوسرے لوگوں کو یہ کہنے کی آزادی ہے کہ انہیں صرف حال کی زندگی سے دل چسپی ہے۔ مگر ان کی مشکل یہ ہے کہ انھیں یہ آزادی نہیں کہ وہ اپنی مستقبل کی زندگی کا خاتمہ کرسکیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جب تک یہ ثابت نہ ہوجائے کہ وہ موت سے پہلے والی زندگی سے تو دلچسپی رکھے اور موت کے بعد والی زندگی کو بھلادے۔ [1]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ مولانا وحید الدین خان ڈائری جلد اول (1984-1983) ص:163-164
- Nehru: The Invention of India by Shashi Tharoor (November 2003) Arcade Books ISBN 1-55970-697-X
- Jawaharlal Nehru (Edited by S. Gopal and Uma Iyengar) (July 2003) The Essential Writings of Jawaharlal Nehru Oxford University Press ISBN 0-19-565324-6
- Autobiography:Toward freedom, Oxford University Press
[ترمیم] بیرونی روابط
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔