نیت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

نیت نماز کا پہلا رکن ہے۔ اس کا مطلب ارادہ ہے جس میں آپ کہتے یا سوچتے ہیں کہ آپ کون سی اور کتنی رکعت کی نماز پڑھ رہے ہیں۔ اس کا مقصد شاید یہ ہے کہ انسان کو بعینہہ معلوم ہو کہ ہو کیا کر رہا ہے اور اس کی توجہ نماز کی طرف مبذول ہو جائے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نیت&oldid=485541’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں