نیشنل پیپلز پارٹی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کا نام ہے جو کہ صوبہ سندھ اور جنوبی پنجاب میں بہت فعال ہے۔ یہ جماعت غلام مصطفی جتوئی نے پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑنے کے بعد قائم کی۔