نیلی حوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نیلی وھیل سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
نیلی وھیل (blue whale)
حفاظتی درجہ: خطرہ زدہ[1]
نیلی وھیل (blue whale) کی ایک مصوری
نیلی وھیل (blue whale) کی ایک مصوری
انسان اور نیلی وھیل کی جسامت کا موازنہ
انسان اور نیلی وھیل کی جسامت کا موازنہ
حفاظتی درجہ EN کی علامت Endangered یعنی خطرہ زدہ کیلیۓ ہے
حفاظتی درجہ EN کی علامت Endangered یعنی خطرہ زدہ کیلیۓ ہے
قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
جماعت:
class
پستانیہ
Mammalia
طبقہ:
order
حوتطبق
Cetacea
ذیلی طبقہ:
sub order
بالطبقی
حوت
خاندان:
family
بالخن
Balaenopteridae
جنس:
genus
بالجنس
Balaenoptera
نوع:
species
نیلی وھیل
B. musculus

دو اسمی نام
Balaenoptera musculus
بالجنس عضلی

Linnaeus - 1758
نقشۂ عملداری نیلی وھیل
نقشۂ عملداری نیلی وھیل
اصطلاحات

Baleen : مونچھدار ، بال والی
Balaenopteridae: Baleen
Mysticeti : بال طبقہ (بالطبق)
Balaenoptera : بال جنس (بالجنس)
musculus : عضلاتی یا عضلی (یعنی بڑی)

نیلی حوت دنیا کا سب سے بڑا جانور ہے۔ یہ ایک میمل ہے۔ اسکا وزن 190 ٹن اور لمبائی 33 میٹر تک ہو سکتا ہے۔ یہ سمندروں میں رہتی ہے۔ ماہرینِ حیاتیات کا خیال ہے کے ہزاروں سال پہلے یہ زمین پر رہتی تھی مگر کسی وجہ کی بنا اس نے سمندر میں رہنا شروع کر دیا۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہ عظیم الجثہ جانور ایک چھوٹے سے شرمپ کی طرح کے جانور کرل کو کھاتی ہے۔ ان کی تعداد آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ سانچہ:IUCN2006 Database entry includes a lengthy justification of why this species is endangered