نیل آرمسٹرانگ
وکیپیڈیا سے
نیل آرم اسٹرانگ ایک سابق امریکی خلا باز ہے جو پہلا انسان ہے جس نے چاند پر قدم رکھا۔ اس نے خلائی جہاز اپالو 11 کے ذریعے 20 جولائی 1969 کو چاند پر قدم رکھا۔ یہ انسانی تاریخ کا اہم واقعہ تھا۔ وہ 5 اگست 1930ء کو امریکہ ميں پیدا ہوا۔
امریکی خلاباز مسٹر نیل آرم اسٹرانگ نے 1969 میں جب پہلی بار چاند پر قدم رکھا تو ان کی زبان سے نکلا۔۔ یہ ایک آدمی کے لیے ایک چھوٹا قدم ہے مگر انسانیت کے لیے وہ ایک عظیم چھلانگ ہے:
That's one small step for a man , one giant leap for mankind.
[ترمیم] مزید دیکھیئے
[ترمیم] حوالہ جات
| وکیمیڈیا العام میں نیل آرمسٹرانگ سے متعلق وسیط موجود ہے |