نینوسیکنڈ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نینوسیکنڈ ایک سیکنڈ کا ایک ارب واںحِصّہ ہوتا ہے یعنی ایک سیکنڈ میں 1،000،000،000 نینوسیکنڈ ہوتے ہیں.اس کی علامت ns ہے۔
ایک نینوسیکنڈ میں 1000 پیکوسیکنڈ اور 1⁄1000 مائیکروسیکنڈ ہوتے ہیں.
یہ بھی دیکھیں [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔