نیوز ون
وکیپیڈیا سے
| نام | نیوز ون |
| آغاز | 27 نومبر 2007ء |
| ملکیت | Air Waves Media (Private) Limited |
| ملک | پاکستان |
| موقع (سائٹ) | www.newsonetv.tv |
نیوزون ٹی وی چینل کا شمار پاکستان کے بڑے ٹی وی چینلز میں ہوتا ہے۔ یہ ٹی ون میڈیا گروپ کا نجی ٹی وی چینل ہے۔
[ترمیم] مشہور پروگرام
- سچ کا سفر
- ایک ضرب ایک
- بانگِ درا
- گہری نظر
- مارننگ مصالحہ
- رانا مبشر پرائم ٹائم