نیولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
نیولا

ایک چھوٹا سا جانور ہے جو بلیوں سے ملتا جلتا ہے اور دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموماً یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر سپیرے اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ سانپ کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔

نگار خانہ[ترمیم]