محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نیویارک شہر محکمہ تعلیم سے رجوع مکرر)
محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک (New York City Department of Education) یا نیویارک سٹی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن نیویارک شہر کی بلدیاتی حکومت کی ایک شاخ ہے جو شہر کے سرکاری اسکولوں کی ناظم ہے- یہ امریکہ کا سب سے بڑا اسکولی نظام ہے جس میں 1700 سے زیادہ اسکول اور گیارہ لاکھ سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں- محکمہ نیویارک کے تمام بورو کے سرکاری اسکولوں کا ذمہ دار ہے اور اس کی سربراہی نیویارک شہری اسکول چانسلر کرتا ہے- موجودہ چانسلر کا نام ڈینس ایم والکوٹ ہے-
ایلیمینٹری اسکول [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک (اردو)
- محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک (انگریزی)
- NYCDOE Office of School Support Services (انگریزی)