وائرس (ضد ابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وائرس کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے ليے استعمال ہوسکتا ہے:
- حیاتیات میں یہ لفظ ایک طفیلی کے ليے استعمال کیا جاتا ہے جسکے ليے دیکھیے، حُمہ (Virus)
- علم شمارندہ (کمپیوٹرسائنس) میں یہ لفظ ایک ایسے پروگرام کے ليے استعمال ہوتا ہے جو کہ ایک شمارندہ سے دیگر شمارندوں میں پھیل جاتا ہے، اسکے ليے دیکھیے، شمارندی حمہ (Computer virus)
- وائرس ایک کمپیوٹرگیم کا نام بھی ہے۔