وادی الدواسر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی الدواسر سعودی عرب میں نجد کے علاقے وادی دواسر میں واقع ہے۔ یہ سعودی قبیلے الدواسر کا آبائی وطن ہے ۔ اس قبیلے کا شمار سعودی عرب کے بڑے قبیلوں میں ہوتا ہے۔ اس وادی کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 92,714 نفوس پر مشتمل ہے۔
|
|||||