وار (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

انگریزی زبان میں بنائی گئی پاکستانی فلم "وار"(جو کہ اردو کے لفظ پر مبنی ہے جس کے معنی ہیں حملہ کرنا) اس فلم کے مصنف اور پیشکار "حسن وقاص رانا" ہیں اور ہدایت کار ہیں "بلال لاشاری" ۔


مرکزی خیال[ترمیم]

فلم کا موضوع پاکستان میں دہشت گردی اور ااس کے تدارک کے لیے انسداد دہشت گردی پولیس کی کاروائیوں پر مبنی ہے ۔

کردار[ترمیم]

فلم میں نمایاں کردار ادا کرنے والے :

و دیگر


اجراء[ترمیم]

فلم کی نمائش 15 اکتوبر 2013 کو عید الاضحیٰ کے موقعے پر کی گئی ۔ اس کی نمائش سے پہلے پاکستان کے براڈکاسٹنگ ادارے اے آر وائی نے اس کی نمائش کے لیے معاون اشتراک کیا ۔ فلم نے اپنے اجراء کے پہلے دو ہفتے میں ہی اپنے اخراجات پورے کر لیے ۔ یعنی پندرہ کروڑ کا بزنس کر لیا ۔ فلم کی کامیابی پر بالی ووڈ ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے ہدایت کار بلال لاشاری کو ٹوئٹر پر مبارک باد دی ۔

دوسرا حصہ[ترمیم]

2014 میں وار فلم کا دوسرا حصہ ریلیز کیا جائے گا۔اس اسلسلے میں اے آر وائی ڈیجیٹل اور مائنڈمیڈیا کے درمیان معاہدہ بھی ہو گیا ہے[1]۔

روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

جالبینی روابط[ترمیم]

پاکستانی انگریزی فلم Waar جالبینی تحریکاتی معطیات (IMDb) پر1821700