والٹن، لاہور
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°28′21″N 74°23′37″E / 31.4725°N 74.3935°E
والٹن پاکستان کے شہر لاہور کی ایک چھاؤنی ہے جو ماڈل ٹاون کے قریب واقع ہے۔ اس علاقہ میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، والٹن ریلوے اسٹیشن، پاکستان ریلویز اکیڈمی اور لاہور کا پرانا ائرپورٹ موجود ہیں۔
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°28′21″N 74°23′37″E / 31.4725°N 74.3935°E