وان، انٹاریو
وکیپیڈیا سے
واگن نامی شہر کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹورنٹو کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 1991 سے اب تک دو گنا ہو چکی ہے۔ واگن جنوبی اونٹاریو میں واقع ہے۔ اس کا مقولہ "ٹورنٹو کے اوپر والا شہر" ہے۔
[ترمیم] جغرافیہ
واگن کے مغرب میں کلیڈون اور برامپٹن، کنگ اور رچمنڈ ہل شمال میں، مرکھم اور رچمنڈ ہل مشرق میں اور ٹورنٹو جنوب میں واقع ہے۔
[ترمیم] جڑواں شہر
- سورا، اٹلی
- رملہ، اسرائیل
- سنجاؤ، جاپان
- ینگزاؤ، چین
- بیگو، فلپائن
- ڈیلیا، اٹلی
- لنسیاؤ، اٹلی
- ریگا، لٹویا