وانکیل محرکیہ
وکیپیڈیا سے
| وانکیل محرکیہ کے مراحل کا حراک یا animation خاکہ | |||
|
|
|||
|
|||
وانکیل دواری محرکیہ کا اگر انگریزی میں ترجمہ کیا جاۓ تو یہ Wankel rotary engine کہلاۓ گا۔ وانکیل دواری محرکیہ اصل میں ایک قسم کا اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) ہوتا ہے جسے ایک جرمنی مہندس Felix Wankel نے ایجاد کیا تھا۔ اس محرکیہ کے اندر فشارہ (pistons) کے بجاۓ ایک دوار (rotor) استعمال ہوتا ہے۔
