واٹ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

واٹ (Watt) طاقت کو ناپنے کی اکائی ہے۔ ایک واٹ ایک جاؤل فی سیکنڈ کے برابر ہے۔

واٹ طاقت کی اکائ ہے جبکہ واٹ آور watt hour توانائ یا کام کی اکائ ہے۔

[ترمیم] تعریف

ایک واٹ (W) ہوتا ہے ایک جاؤل (J)‬‏ فی سیکنڈ (s)۔ (جاؤل SI نظام میں توانائی کی اکائی ہے۔)

 1 \ \mathrm{W} = 1 \ \dfrac{\mathrm{J}}{\mathrm{s}} = 1 \ \dfrac{\mathrm{kg} \cdot \mathrm{m^2}}{\mathrm{s^3}}

= ایک نیوٹن میٹر فی سیکنڈ

جہاں کلوگرام کو (kg) لکھا ہے، اور میٹر کو (m)۔

برقی اصطلاحاتی زبان میں، یہ:

1 \mathrm{W} = 1 \mathrm{V} \cdot 1 \mathrm{A}

یعنی اگر ایک مزاحم ،جس کی برقی مزاحمت ایک اوہم ہو، کے گرد ایک وولٹ (V) کا برقی جُہد فرق لگایا جائے، تو اس مزاحم میں ایک ایمپیر (A) کا رو دوڑے گا، اور ایک واٹ (W) طاقت خرچ ہو گی۔

[ترمیم] اکائیاں

  • 1 کلوواٹ = 1,000 واٹ
  • 1 میگاواٹ = 1,000,000 واٹ
  • 1 گیگاواٹ = 1,000,000,000 واٹ
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=واٹ&oldid=508114’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں