وتر میٹرکس
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسی مربع میٹرکس جس کے "بائیں سے دائیں" وتر پر واقع اجزا کے علاوہ باقی تمام جُز صفر ہوں، کو وتر میٹرکس کہا جاتا ہے۔ ایک
وتر میٹرکس کی ہئیت یوں ہوتی ہے
وتر پر موجود جُز میں بھی بے شک کچھ صفر ہو سکتے ہیں۔ وتر میٹرکس کا اُلٹ آسانی سے نکالا جا سکتا ہے (اگر وتر پر تمام جُز غیر صفر ہوں):
اور دیکھو [ترمیم]
- سائیلیب help diag
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
![D =\left[\begin{matrix}
d_0 & 0 & \cdots & 0 \\
0 & d_1 & \cdots & 0 \\
\vdots & & \ddots & \vdots \\
0 & 0 & \cdots & d_{n-1}
\end{matrix}\right]\,,](http://upload.wikimedia.org/math/b/2/9/b29f64f356da1f29d31b602096c3768f.png)
![D^{-1} =\left[\begin{matrix}
1/d_0 & 0 & \cdots & 0 \\
0 & 1/d_1 & \cdots & 0 \\
\vdots & & \ddots & \vdots \\
0 & 0 & \cdots & 1/d_{n-1}
\end{matrix}\right]\,,](http://upload.wikimedia.org/math/f/3/8/f38b2da6176e4fe33e2f615ffc06e251.png)