وجے آنند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وجے آنند
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 جنوری 1934ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل شکر گڑھ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 فروری 2004ء (70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  منظر نویس،  فلم مدیر،  فلم اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:گائیڈ (فلم)) (1967)
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ایڈیٹنگ
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مکالمہ 
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین منظر نامہ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بالی وڈ کے نامور ہدایت کار اور اداکار۔ وجے آنند نے انیس سو ستاون میں پہلی فلم ’نو دو گیارہ‘ بنائی۔ اس کے بعد انھوں نے کئی فلموں میں ہدایت کاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی چند مشہور فلموں میں چھپا رستم، بلیک میل، بلٹ، رام بلرام اور راجپوت شامل ہیں۔ ان کی فلم ’تیسری منزل‘ باکس آفس کی ایک ہٹ فلم تھی۔ اس کے علاوہ کالا بازار، ڈبل کراس، حقیقت، بارود روڈ، میں تلسی تیرے آنگن کی اور ’ ہم رہے نہ ہم‘ میں انھوں نے اداکاری کا لوہا منوایا۔ وجے آنند کے چھوٹے بھائی دیوآنند کا نام بھی بھارتی فلم صنعت میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وجے آنند ایک صاف گو آدمی کے طور پر مشہور رہے اور ان کے دوست انھیں گولڈی کہہ کر پکارتے۔ ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb162700959 — بنام: Vijay Anand — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ