وجے کمار سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
وجے کمار سنگھ

جنرل وجے کمار سنگھ (10 مئی 1951ء) بھارتی فوج کے سابق سربراہ تھے۔ وہ بھارتی سیاست کے پسمنظر و منظر میں بھی رہتے ہیں۔انھیں بھارتی حکومت پرام وشت سیواانعام بھی دے چکی ہے۔