وحیدہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
-
وحیدہ کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: وحیدہ (ضد ابہام)۔
| وحیدہ خلیۓ کا ایک خردبینی منظر جس میں اسکے گرد حمریات بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ | |||
|
|
|||
|
|||
وحیدہ (جمع: وحیدات / monocyte) خون کے ابیضیات کی ایک ذیلی قسم سے تعلق رکھنے والے خلیات کو کہا جاتا ہے جو کہ انسان (یا جاندار) کے جسم کی مناعت (immunity) میں کردار ادا کرتے ہیں۔