وحید مراد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وحید مراد | |
|---|---|
وحید مراد اپنی فلم ارمان میں |
|
| پیدائش | وحید مراد اکتوبر 2, 1938 سیالکوٹ, پنجاب |
| وفات | نومبر 23, 1983 (عمر 45 سال) کراچی,f>Waheed Murad. IMDB. Retrieved on 2008-09-10.</ref>[1] پاکستان |
| اسمائے دیگر | چاکلیٹ ہیرو لیڈی کلر ویدو |
| پیشہ | اداکار پروڈیوسر مصنف |
| سالہائے فعالیت | 1959–1983 |
| شریک حیات | سلیمہ مراد |
| اعزازات | 'ستارہ امتیاز' لائف ٹائم اچیومنٹ اعزاز (2010) نگار اعزاز ' بہترین اداکار ہیرا اور پتھر (1964) ارمان (1966) عندلیب (1969) مستانہ ماہی (1971) ' پہترین پروڈیوسر' ارمان ]] (1966) ' لیجنڈ اعزاز برائے لائف ٹائم اچیومنٹ (2002)' |
وحید مراد پاکستان کے مشہور اداکار اور مصنف تھے۔ وہ سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ وہ برصغیر کے مشہور ترین ادکاروں میں سے تھے۔ وحید فلم انڈسٹری کے ایسے اداکار تھے جن کے سٹائل کی نقل لڑکے کرتے تھے اور ان کی ساتھی ہیروئینوں کے ساتھ ساتھ عام لڑکیاں ان پر مرتی تھیں۔ وہ ایک ہمہ جہت فنکار تھے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
- ^ Pakistani film heroes in the 60's. Pakistan Film Magazine. Retrieved on 2008-09-10.