ودربھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ودربھ
विदर्भ
—  علاقہ/متوقع ریاست  —
ودربھ کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم
بھارت کا نقشہ جس میں ودربھ سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے
ملک بھارت
ریاست مہاراشٹرا
رقبہ[1]
 - کُل 97,321 کلومیٹر2 (37,575.8 میل2)
آبادی
 - کُل 23,003,179
 کثافتِ آبادی 236.4/کلومیٹر2 (612.2/میل2)
زبانیں
 - دفتری مراٹھی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (یو ٹی سی+5:30)
بڑا شہر ناگپور

ودربھ (مراٹھی:विदर्भ) بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کا مشرقی علاقہ جس میں ناگپور اور امراوتی کی تقسیمات (divisions) شامل ہیں۔ودربھ کا اس کے سابق نام برار (Berar) (مراٹهی میں سے Varhad) ہے۔ یہ مہاراشٹر کے کل رقبے کا 31.6 فی صد حصہ ہے اور مہاراشٹر کی کل آبادی کا 21.3فی صد حصہ ودربھ میں موجود ہے ۔ اس کے شمال میں چھتیس گڑھ، مشرق میں مدھیہ پردیش اور مغرب میں تلنگانہ ریاستیں واقع ہیں ۔ جنوب میں مہاراشٹر کے حصے مراٹھواڑا اور کھاں دیش واقع ہے، ودربھ مہاراشٹر کے باقی حصوں سے ثقافتی اور تاریخی پس منظر بہت کچھ الگ ہے۔ ودربھ میں کا سب سے بڑا شہر ناگپور ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]