ودربھ مائنارٹی ملٹی پرپس رورل ڈیولپمنٹ ایجوکیشنل سوسائٹی کامٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ودربھ مائنورٹی ملٹی پرپز رورل ڈیولپمنٹ ایجوکیشنل سوسائٹی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا قیام 2006 میں عمل میں آیا۔

مقاصد[ترمیم]

  • ودربھ میں اقلیت کے تمام مسائل کو حل کرنے کی کوششوں میں حصہ لینا۔
  • فروغ اردو۔

سوسائٹی کے ادارے[ترمیم]

  • ربانی آئی ٹی آئی و جونئیر کالج
  • مولانا آزاد کرافٹ ڈی ایڈ کالج
  • رضوان کالج آف نرسنگ اینڈ پیرامیڈکل
  • ربانی وی ٹی پی
  • بزم ادب
  • الفاظ ہند (ماہنامہ)‎

حوالہ جات[ترمیم]

سوسائٹی کی ویب گاہ