وراءمستوی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

وراء مستوی

hyperplane

ہندسہ میں ایک تصور وراء مستوی کا ہے۔ یہ n-بُعد میں مستوی کی جامع صورت ہے۔

n-بُعد فضاء میں وراءمستوی ایک چپٹا ذیلی طاقم ہے جس کا بُعد n-1 ہوتا ہے۔ اپنی فطرت کی بدولت یہ فضا کو دو آدھی فضاءوں میں تقسیم کرتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں