وزیر آباد
| وزیر آباد | |
|---|---|
| — شہر — | |
|
|
|
| متناسقات: 32°45′N 74°10′E / 32.75°N 74.167°E | |
| ملک | |
| صوبہ | پیجاب |
| ضلع | گوجرانوالہ |
| تحصیل | وزیر آباد |
| Union councils | 5 |
| Municipal status | 1867 |
| حکومت | |
| - Nazim | |
| - Naib nazim | |
| منطقۂ وقت | PST (یو ٹی سی+5) |
| - موسمِ گرما (دبو) | PDT (یو ٹی سی+6) |
وزیر آباد، ضلع گوجرانوالہ، صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ وزیرآباد دریا چناب کے کنارے لاہور سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔ اس کے قریبی دیہات میں علی پور(پاکستان)، احمد نگر(پاکستان)، رسول نگر شامل ہیں۔
آبادی [ترمیم]
شہر کی آبادی 95000 افراد پر مشتمل ہے۔ قریبی دیہات 264 ہیں جہاں تقریبا 60000 افراد رہائش پزیر ہیں۔
ریلوے [ترمیم]
وزیرآباد ایک اہم ریلوے جنکشن ہے جو کراچی پشاور لائن سے فیصل آباد اور سیالکوٹ کی طرف راستہ فراھم کرتا ہے۔
مقامی صنعت [ترمیم]
وزیرآباد میں کافی صنعتیں درامدی اشیاء بنانے کے لحاظ سے مشہور ہیں۔ مقامی صنعت کٹلری اور سرجیکل آلات بنانے میں مشہور ہے۔ اس کے علاوہ قریبی دیہات چاول اور گنے کی پیداوار میں بھی مشہور ہیں۔ و==مشہور شخصیات== مولانا ظفر علی خان وزیر آباد کی اہم شخصیت ہیں۔ آپ برطانوی راج کے دوران ایک اہم اخبار زمیندار کے ایڈیٹر تھے۔ آپ نے برطانوی راج سے آزادی کے لئے تحریک میں حصہ لیا۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
وزيرٱباد پتنگ سا زی مین بھی بہت مشہور ہے