وزیر اعظم دولت فلسطین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

وزیر اعظم دولت فلسطین دولت فلسطین کی حکومت کے سربراہ کا عہدہ ہے۔ وزیراعظم کو دولت فلسطین کے صدر کی طرف سے مقرر کیا جاتا ہے۔

فہرست وزرائے اعظم (2013–تاحال)[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
عہدہ مدت جماعت
1 Salam Fayyad (cropped).jpg سلام فیاض
(پیدائش۔ 1952)
6 جنوری 2013 6 جون 2013 تیسرا راستہ
2 Palestine COA (alternative).svg رامی حمداللہ
(پیدائش۔ 1958)
6 جون 2013 23 جون 2013 فتح
(تنظیم آزادی فلسطین)[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Abbas names new Palestinian prime minister". Al Jazeera English. 2 June 2013. http://www.aljazeera.com/news/middleeast/2013/06/201362173852720278.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 2 June 2013.