وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
|
|---|---|
نشان وزارت خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
|
| رہائشگاہ | ہیری ایس ٹرومین بلڈنگ واشنگٹن ڈی سی |
| تقرر کنندہ | صدر ریاستہائے متحدہ امریکہ |
| تشکیل | جولائی 27, 1789 |
| اولین حامل | ٹامس جیفرسن[1] |
| جانشین | چوتھا |
| موقع حبالہ | وزارت خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ یا ریاست ہائے متحدہ امریکہ سیکرٹری آف سٹیٹ (United States Secretary of State) امریکی وفاقی حکومت کا ایک سینئر عہدیدار ہوتا ہے جو اصولی طور پر خارجہ امور کو دیکھتا ہے اور یہ عہدہ امریکی وزیر خارجہ شمار ہوگا۔ [2][3]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "Secretaries of State, 1789-2005". United States Department of State. http://www.state.gov/r/pa/ho/po/1682.htm. Retrieved 2009-01-10.
- ^ HEADS OF STATE, HEADS OF GOVERNMENT, MINISTERS FOR FOREIGN AFFAIRS, Protocol and Liaison Service, United Nations. Retrieved on 2012-11-02.
- ^ NATO Member Countries, NATO. Retrieved 2012-11-02.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔