وسطی زمینی مدار

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کئی زمینی مدار پیمائش میں، زرد رنگ وسطی زمینی مدار کی نشاندہی کرتا ہے

وسطی زمینی مدار، جسے بسا اوقات متوسط دائروی مدار بھی کہا جاتا ہے، زمین کے گرد نچلے زمینی مدار (دو ہزار کلومیٹر) کے اُوپر اور ارضجامد مدار (پینتیس ہزار سات سو چھیاسی کلومیٹر) کے نیچے ایک خلائی حلقہ ہے.

یہ مدار عام طور پر مقام شناسی سیارچوں کے لئے مستعمل ہے. مثلاً جی.پی.ایس اور گلوناس وغیرہ. شمالی اور جنوبی قطب والے ابلاغی سیارچے بھی اِسی مدار میں رکھے جاتے ہیں.

اِس مدار کے سیارچوں کا مداری دَور 2 سے 12 گھنٹے کے درمیان ہے.



[ترمیم] یہ بھی دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں