وسطی سحائی شریان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شریان: وسطی سحائی شریان
Plan of branches of internal maxillary artery. (middle meningeal visible top left)
Relations of the brain and middle meningeal artery to the surface of the skull.
لاطینی_نام arteria meningea media
گریس subject #144 560
فراھمی meninges
مصدر internal maxillary artery
شاخیں anterior: posterior: superior tympanic artery
ورید middle meningeal vein
ڈورلینڈز a_61/12155038

وسطی سحائی شریان (middle meningeal artery)، مثالی طور پر فک عالی شریان (maxillary artery) کے تیسرے یعنی (خلف فک اسفل (retromandibular) حصے سے نکلنے والی ایک شریان کو کہا جاتا ہے جبکہ فک عالی شریان، بذات خود بیرونی سباتی شریان (external carotid artery) دو راسی شاخوں میں سے ایک ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]