اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(وفاقی دارالحکومت سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
Islamabad Capital Territory
—  دارالحکومت شہر  —
عرفیت: اسلو,[1] ہریالہ شہر
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ is located in پاکستان
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
نقشہ فی پاکستان
متناسقات: 33°41′N 73°05′E / 33.683°N 73.083°E / 33.683; 73.083متناسقات: 33°41′N 73°05′E / 33.683°N 73.083°E / 33.683; 73.083
ملک پاکستان
منتظمہ اسلام آباد وفاقی منتظمہ
تعمیر 1960s
حکومت
 - گورننگ باڈی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی
 - چیف کمشنر احمد اویس پیرزادہ
 - چیرمین سید طاہر شہباز
 - ڈیپیوٹی کمشنر امیر علی
رقبہ
 - دارالحکومت شہر 906.00 کلومیٹر2 (349.8 میل2)
 - عُمرانی رقبہ 906.00 کلومیٹر2 (349.8 میل2)
زیادہ سے زیادہ بلندی 620 میٹر (2,000 فٹ)
کم از کم بلندی 490 میٹر (1,608 فٹ)
آبادی (سن ۲۰۱۲ء)[2]
 - دارالحکومت شہر 1,151,868
 شہری 529,180
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5)
پوسٹ کوڈ 44000
رموز علاقہ 051
آیزو 3166 رمز PK-IS
ویب سائٹ www.islamabad.gov.pk
اسلام آباد ایک ملکی مشترک مقام ہے اور اس پر کسی صوبے کا راج نہیں البتہ یہ پختونخوا اور پنجاب کا مابین ہے۔

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ ایک انتظامی خطہ ہے، جس کے اندر اسلام آباد شہر ہے جو کہ وفاقی دارالحکومت ہے یعنی پوری حکومت کا نظام یہاں سے چلایا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی اور دوسرے اجلاس اور دوسرے ادارے بھی یہاں اپنے امور و کاروائیاں سرانجام دیتے ہے۔اسلام آباد کو [[شین چمن بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب سرسبز و شاداب چمن (باغ سا) ہے۔ اسلام آباد دوسرے صوبائی دارالحکومتوں (پشاور،لاہور،کراچی،کوئٹہ) پر فوقیت رکھتا ہے کیونکہ اصل حکومت یہاں سے ہوتی ہے اور صوبائی حکومت کا درجہ اس کے بعد آتا ہے۔اسلام آباد کو تمام صوبوں سے منقطع (الگ) رکھا گیا ہے۔اور یہ پختونخوا اور پنجاب کے مابین واقع ہے۔ اس کی بنیاد ۱۹۶۰ میں رکھی گئی جب صدر پاکستان اس وقت ایوب خان تھے۔جب دیکھا گیا کہ اس وقت کی دارالحکومت یعنی کراچی میں معیشت اور دیگر کارئی تیزی سے ترقی کررہی ہے تو حکومت کو ایک ایسے جگہ منتقل کیا جائے جہاں پر رش و بھیڑ اور آلودگی و فسادات کم ہو تاکہ حکومت کو صحیح طور پر سنبھالاجاسکے تو یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک نیا جگہ منتخب کیا جائے۔ایوب خان نے پورے ملک میں سے یہ جگہ منتخب کیا جہاں آج اسلام آباد قائم ہے اور پھر اس پر کاروائی شروع کی گئی۔جب تک اسلام آباد کی تعمیرات مکمل نہ ہوئی تب تک راولپنڈی سے حکومت کا باگ دوڑ سنبھالا گیا اور جب اسلام آباد کی تعمیرات مکمل ہوئی تو دارالحکومت وہاں منتقل کیا گیا۔

Territory symbols (unofficial)
Territory animal Rhesus Macaques.jpg
Territory bird Parrot India 2.jpg
Territory tree Paper Mulberry leaf.jpg
Territory flower Red rose.jpg

تاریخ[ترمیم]

نظام (صفائی،تعلیمی،ثقافتی)[ترمیم]

ترقی[ترمیم]

وراثت اور اہم مقامات[ترمیم]

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ {{cite book|last=Berenson|first=Alex|title=The Midnight House|year=2011|publisher=Random House|isbn=978-0099536970|pages=5
  2. ^ Pakistan 2012 Census Preliminary Results

Flag of Pakistan (bordered).svg پاکستان