وفاقی شرعی عدالت پاکستان کے منصفین اعظم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پاکستان

مقالہ بسلسلہ مضامین:
پاکستان کی حکومت اور سیاست



وفاقی شرعی عدالت پاکستان کا سربراہ منصف اعظم کہلاتا ہے۔ زیل میں تمام منصفین اعظم کی فہرست ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔


نمبر شمار منصف اعظم کا نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1

جسٹس صلاح الدین احمد

28 مئی 1980ء 31 مئی 1981ء
2 جسٹس شیخ آفتاب حسین 1 جون 1981ء 14 اکتوبر 1984ء
3 جسٹس فخر عالم (قائم مقام) 15 اکتوبر 1984ء 7 نومبر 1984ء
4 جسٹس گل محمد خان 8 نومبر 1984ء 8 نومبر 1990ء
5 جسٹس تنزیل الرحمٰن 17 نومبر 1990ء 16 نومبر 1992ء
6 جسٹس میر ہزار خان کھوسو 17 نومبر 1992ء 18 جولائی 1994ء
7 جسٹس نذیر احمد بھٹی 19 جولائی 1994ء 4 جنوری 1997ء
8 جسٹس میاں محبوب احمد 8 جنوری 1997ء 7 جنوری 2000ء
9 جسٹس فضل الٰہی خان 12 جنوری 2000ء 11 جنوری 2003ء
10 جسٹس چوہدری اعجاز یوسف 9 مئی 2003ء 8 مئی 2006ء
11 جسٹس حاذق الخیری 9 مئی 2006ء 4 جون 2009ء
12 جسٹس آغا رفیق احمد خان 5 جون 2009ء تاحال

مزید دیکھیے[ترمیم]