وفاق المدارس پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
وفاق المدارس
Wafaq-ul-Madaris.jpg
تاریخ تاسیس: 10 مارچ 1982
مرکزی دفتر: ملتان
صدر: مولانا سلیم اللہ خان صاحب
مسلک و مشرب: دارالعلوم دیوبند
منسلک مدارس: 18000[حوالہ درکار]
سیکٹری جرنل: مولانا حافظ حفیظ جالندھری صاحب

وفاق المدارس العربیہ پاکستان، پاکستان بھر کے ان تمام دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم یا وفاق ہے جو امام اعظم امام اہل سنت امام ابو حنیفہ کے مذہب اور علمائے ہند، شیخ عبدالحق محدث دہلوی، شیخ الہند شاہ ولی اللہ، شاہ عبد العزیز، شاہ اسماعیل شہید، رشید احمد گنگوہی اور قاسم نانوتوی کی انقلابی فکر کے جانشین ہیں۔ یہ مدارس پاکستان میں توحید و سنت کے قلعے اور شرک و بدعت کے جنازے سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تنظیم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اسلامی مدارس کی باہم جڑی ہوئی سب سے بڑی دینی تنظیم ہے جسکی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں۔ اس تنظیم کے صد ر مولانا سلیم اللہ خان اور سیکٹری جرنل حافظ محمد حفیظ جالند ھری ہیں۔

ذمہ داریاں[ترمیم]

اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لئے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی زمہ داری ہے

ویب سائٹ[ترمیم]

http://www.wifaqulmadaris.org/