وقت نیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وقت نیوز
ملک پاکستان
ہیڈ کوارٹر23, کوئین روڈ، لاہور، پاکستان
پروگرامنگ
زباناردو
ملکیت
مالکروزنامہ نوائے وقت

وقت نیوز ایک پاکستانی نیوز چینل ہے یہ روزنامہ نوائے وقت کی ملکیت ہے نوائے وقت پاکستان کا ایک مشہور اخبار ہے۔[1] اس چینل کا آغاز 2008ء میں کیا گیا۔

دستیابی[ترمیم]

وقت نیوز مقامی کیبلز کے ساتھ ساتھ مصنوعی سیٹلائٹ سے بھی نشر ہوتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Nawa-i-Waqt website"۔ nawa-i-waqt group۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2009 
  2. "Waqt News Satellite information"۔ www.lyngsat-address.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2009