ولادیمیر ویسوٹسکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ولادیمیر ویسوٹسکی[ترمیم]

ولادیمیر ویسوٹسکی

پیدائش:25 جنوری 1938ء
وفات: 25 جولائی 1980


ولادیمیر ویسوٹسکی (انگریزی: Vladimir Vysotsky) ایک روسی گلوکار، اداکار،موسیقار اور شاعر تھے۔ وہ اپنے گانے کے منفرد انداز اور شاعری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں جس میں وہ سماجی اور سیاسی مسائل روزمرہ استعمال کی زبان میں بیان کرتے ہیں۔


بیرونی روابط[ترمیم]