ولایت غربی طرابلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ولایت غربی طرابلس
ولايت طرابلس غرب (عثمانی ترکی)
Vilâyet-i Trâblus Gârp (ترکی)
ایالت, ولایت - سلطنت عثمانیہ
 

1551–1911

Flag of Kingdom of Tripoli

پرچم

Location of Kingdom of Tripoli
ولایت غربی طرابلس 1609
دارالحکومت طرابلس
تاریخ
 - طرابلس کا محاصرہ 1551
 - اطالیہ ترکی جنگ 18 اکتوبر 1911
آج کا حصہ Flag of Libya.svg لیبیا


ولایت غربی طرابلس (Vilayet of Tripolitania) (عثمانی ترکی: Vilâyet-i Trâblus Gârp, عربی: ولايت طرابلس غرب‎) آج کے لیبیا کا ساحلی خطہ ہے جس پر سلطنت عثمانیہ 1551 سے 1911 تک حکمران تھی۔ اسے مملکت طرابلس بھی کہا جاتا تھا اگرچہ یہ تکنیکی طور پر ایک مملکت نہیں تھی بلکہ ایک صوبہ تھا جسکا حاکم پاشا (گورنر) ہوتا تھا۔