ولایت مجموعہ الجزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولايت جزر بحر سفيد
ولایت مجمع الجزائر
Vilayet of the Archipelago
1867–1912

ولایت مجمع الجزائر، بیسویں صدی
دار الحکومتروڈس;[1] چناققلعہ
رقبہ 
• 1885[2]
12,850 کلومیٹر2 (4,960 مربع میل)
آبادی 
• 1885[2]
325866
تاریخ
تاریخ 
• 
1867
• 
1912
ماقبل
مابعد
ایالت مجمع الجزائر
مملکت یونان
اطالوی ایجیئن جزائر
برطانوی قبرص
قبرص شامل نہیں ہے

ولایت مجمع الجزائر (Vilayet of the Archipelago) (عثمانی ترکی: ولايت جزر بحر سفيد) سلطنت عثمانیہ کی ایک ولایت تھی۔[3][4] بیسویں صدی کے آغاز میں مبینہ طور پر اس کا رقبہ 4963 مربع میل (12850 مربع کلومیٹر) تھا۔ جبکہ 1885ء کی پہلی عثمانی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق اس کی آبادی 325866 نفوس پر مشتمل تھی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Public Domain ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Rhodes"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  2. ^ ا ب Asia by A. H. Keane, page 459
  3. Geographical Dictionary of the World، ص 1796، گوگل کتب پر
  4. Salname-yi Vilâyet-i Cezair-i Bahr-i Sefid ("Yearbook of the Vilayet of Cezair-i Bahr-i Sefid"), Cezair-i Bahr-i Sefid vilâyet matbaası, Rodos [Greece], 1293 [1876]. in the website of Hathi Trust Digital Libray.