ولید بن مغیرہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولید بن مغیرہ عرب قبیلے بنی مخزوم کے سردار تھے اور جنگ کے معاملات ان کے سپرد تھے۔
ذاتی زندگی [ترمیم]
ان کے والد مغیرہ بن عبداللہ تھے اور خالد بن ولید، ہشام بن ولید اور عمارہ بن ولید ان کے بیٹے تھے۔ ان کی ایک بیٹی ناجیہ بنت ولید تھی جنہوں نے صفوان بن امیہ سے نکاح کیا۔