ونڈوز سی ای

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ونڈوز سی ای
Microsoft wordmark.svg
مرافقہ / ترقی دہندہ مائیکروسافٹ
مبرمج در C[1]
خاندان اشتعالی نظام ونڈوز سی ای
مثیل مصدری مشترکہ مصدر (مقفل مصدر کرنل[2])
اصدار ابتدائی 16 نومبر 1996; 16 سال قبل (1996-11-16)
مستحکم اصدار جدید 7.0 / 1 مارچ 2011; 2 سال قبل (2011-03-01)
دستیاب زبانیں کثیر اللسانی
سہارا شدہ منابر x86, MIPS, ARM, (SuperH
عجمہ طرز یک ہجری
ہائبرڈ, بنیاد ایم ایس ڈاس[حوالہ درکار]
اجازہ مصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ
سرکاری موقع حبالہ ونڈوز سی ای
خط زمانی برائے ونڈوز سی ای

ونڈوز سی ای (windows ce) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے مائیکروسافٹ نے نظام مدفون (embedded system) کے لیے تیار کیا۔ اب باضابطہ طور اسے ونڈوز ایمبیڈڈ کومپیکٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ونڈوز ایمبیڈڈ کومپیکٹ کا موجودہ اخراجہ انٹیل x86 انٹیل، MIPS، اور ARM عملکار (processor) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے [ترمیم]

بیرونی روابط [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]